اگرکوئ گروہ
، ادارہ یا طبقہاپنی پچاس فیصد آبادی
کو سیاسی نوئیت کے فیصلوں میں حصہ دار نہیں
بننے دیتا (خاص طور پر ایسے فیصلے جو پورے
معاشرے پر اثر انداز ہوتے ہیں ) توان کا
سیاسی نظام بہت کمزور پڑ جاتا ہے۔ |
. |
ایک سیاسی نظام تب
ترقی کرتا ہے (اس میں نیا پن آتا ہے اور کئ
مسئلوں کے حل بھی مل جاتے ہیں) جباس میں
مرد اور عورت دونوں کی شمولیت ہوتی ہے۔ دوسرے
لفظوں میں ایسا کرنے سے گروہ، ادارہ یا طبقہ
ذیادہ مظبوط بن کر ابھرتا ہے۔ |