..
ترجمہ =
ملک غلام مرتضی اعوان
|
..
یہ
تعریفیں نہیں بلکہ کم آمدنی والی برادریوں
کے استحکام کے تخیل کے بارے میں کچھ تحریریں
ہیں. سب سے پہلے تو میدانِ عمل میں کام کرنے
والے سماجی کارکنوں کیلئے ہیں, لیک اس میں
منصوبہ بندی کرنے والوں, اساتذہ , طالب علموں,
محققین, پروگرامروں, منیجروں, ان انتظامی
عہدیداروں کیلئے بھی اپنے اندر یکساں دلچسپی
کا سامان رکھتی ہیں جو کہ غربت کے خاتمے اور
کم آمدنی والی برادریوں کی پائیدار ترقی
کیلئے کوشاں ہیں. |
..
ان
صفحات پر موجود دوسرے تمام تربیتی مواد کی
طرح آپکو دعوت دی جاتی ہے کہ آپ ان فائلوں
کو ڈاؤن لوڈ کرلیں. انہیں تربیتی دروس کیلئے
پرنٹ کر لیں یا مقامی زبان میں انکا ترجمہ
کر لیں. براہِ کرم انکا چربہ بالکل نہ بنائیں
بلکہ اس مآخد کا حوالہ دیں. ان لفظوں کو حروفِ
تہجی کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے. آپ جو بھی
لفظ دیکھنا چاہتے ہیں اس کے پہلے حرف پر یہاں
کلک کریں. ہم سفارش کرتے ہیں کہ آپ ان تمام
الفاظ کو ایک بار ضرور دیکھ لیں.
|
..
اگر آپ کو برادری کے
استحکام سے متعلقہ کوئی ایسا لفظ ملتا ہے
جس پر بحث ہونی چاہئے تو براہِ کرم لکھیں
|
––»
«––
|