پوُری
کمیونٹی کے ساتھ مل کر آپ ایک عامل
کمیٹی یا 'اگزیکٹٍو' تشکیل کرینگے. (دیکھئے
تربیت
کے ذریعے مُنظٌم کرنا). اس 'اگزیکٹٍو'
کو آپ کئ نام دے سکتے ہیں، مثال کے طور پر:
اگزیکٹٍو کمیٹی
, پروجیکٹ کمیٹی، عامل
کمیٹی ۔ پھر آپ اس عامل کمیٹی کے ساتھ مل کر
کمیونٹی کے مسائل اور وسائل کا تخمینہ
لگا سکتے ہیں |
۔ |
برین
سٹارمنگ کی تکنیک کے ذریعے آپ عامل کمیٹی
کو ایک لائحہ عمل
تیٌار کرناسکھاینگے۔ اس کے بعد، آپ کی
راہنُمائ میں، عامل کمیٹی، اپنی تحقیقات
کو کمیونٹی کے سامنے پیش کریگی۔ پھراگر ضرورت
پڑی تو 'برین سٹارمنگ' کی مدد سے کمیونٹی اس
اس لائحہ عمل میں ترمیم کریےگی، اور بالآخر
اس لائحہ عمل کو منظور کریگی۔ |