کمیونٹی کو مُنظٌم کرنا, اُردوُ میں
Bahasa Indonesiaانگریزی میںLa versión española de este documentoLa version française de ce documentA versão portuguesa deste documentoاردو
ArabHindiThai
.
.
کمیونٹی کو مُنظٌم کرنا, اُردوُ میں
کمیونٹی کو  عمل کے لئے تیٌارکرنا, اُردوُ میں
مصنٌف: فل بارٹل
translated by Soobia Afroz
باب کی تمہید
. ....
دستاویزاتاس باب میں موجود..
 
..
برادری یا کمیونٹی کو موثٌر کاروآئ کے لیے کیسے تیٌار کیا جاے
..
تربیت کاروں کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے، کہ تربیت حاصل کرنے والوں کے لیے کلاس روم میں بیٹھ کر لیکچر سُنٌنے اور کتابیں پڑھنے سے زیادہ عملی کام کرنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ . آپ کا مقصد ہے کہ کمیونٹی کو منظٌم کرنے والا عامل مؤثر تربیت حاصل کرکے پہلے اپنے آپ کو منظٌم کرے۔ اس باب میں آپ کو عمل اور تربیت کو آپس میں مل کر استعمال کرنا سکھایا جائگا۔.
..
پوُری کمیونٹی کے ساتھ مل کر آپ ایک عامل کمیٹی یا 'اگزیکٹٍو' تشکیل کرینگے. (دیکھئے تربیت کے ذریعے مُنظٌم کرنا).  اس 'اگزیکٹٍو' کو آپ کئ نام دے سکتے ہیں، مثال کے طور پر: اگزیکٹٍو کمیٹی , پروجیکٹ کمیٹی، عامل کمیٹی ۔ پھر آپ اس عامل کمیٹی کے ساتھ مل کر کمیونٹی کے مسائل اور وسائل کا تخمینہ لگا سکتے ہیں ۔ برین سٹارمنگ کی تکنیک کے ذریعے آپ عامل کمیٹی کو ایک لائحہ عمل تیٌار کرناسکھاینگے۔ اس کے بعد، آپ کی راہنُمائ میں، عامل کمیٹی، اپنی تحقیقات کو کمیونٹی کے سامنے پیش کریگی۔ پھراگر ضرورت پڑی تو 'برین سٹارمنگ' کی مدد سے کمیونٹی اس اس لائحہ عمل میں ترمیم کریےگی، اور بالآخر اس لائحہ عمل کو منظور کریگی۔
..
آپ بیرونی وسائل ( وسائل کے لیے درخواست لکھنے کی مہارت)کی درخواست کرنے کے بارے میں بتایئے اور ان کو دوسروں پر انحصار کرنے کے خطرات سے بھی آگاہ کر دیجئے  . اس کے علاوہ مانیٹرنگ یا جانچ پڑتال کرنے کی تربیت دیں، اور ان سے یہ فیصلہ کروا لیجئے کہ یہ مانیٹرنگ کیسے کی جائگی۔ اور آخر میں ان کو اس لآیحہ عمل کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مُنظٌم ہونے میں مدد کیجئے۔
––»«––
..
کمیونٹی میٹنگ
پروجیکٹ کا لائحہ عمل تیٌار کرنا
..
کمیونٹی میٹنگ، پروجیکٹ کا لائحہ عمل تیٌار کرنا
..
صفحے کا نچلا حصٌہ
حق تصنیف
ا آ ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ز س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ك گ ل م ن و ہ ء ی ۓ
بُنیادی اصلاحات
کتابچہ
تمہید
تربیتی ماڈیول .
تملیک نامہ
ویب سايٹ کا خاکہ
 
ہوم پیج
فل بارٹل کی ویب سائٹ کا لنک
لوگوں کی طرف جایئے
آکان
.عمرانیات
ہم سے رابطہ کیجیۓ
   
 .تجدید  2009.06.17.
Following the path of least resistance makes all rivers and some men crooked