سب
سے پہلے آپ ایک جرنل، یعنی ایک روز نامچَہ
شروع کیجیے۔ اس مقصد کے لیے آپ ایک کم خرچ
اسکول کاپی استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ ایسی
چار کاپیاں بناییٌے، جن کو بالترتیب یہ نام
دیجیے: ۱: مقاصد اور اصول۔ ۲: ہدفی کمیونٹی
۔ ۳: موبیلایزر کی مہارتیں ۔ ۴: روز مرٌہ کے
کاموں کا اندراج ۔ |
. |
بہر حال،
آپ اپنی سوچوں کو جیسے بھی مُنظٌم کرنا چاہیں،
اس بات کو یاد رکھیں کہ ان سوچوں کا اندراج
کرنا ایک ضروری عمل ہے۔ |