ورکشاپ
ايک ايسی کلاس يا نشست ہوتی ہے جو ايک يا دو
دن پہ محيط ہو۔ ورکشاپ ايک کانفرنس سے يوں
مختلف ہوتی ہے کہ ايک کانفرنس کا مقصد کسی
موضوع پر تبادلۂ خيال کرنا ہوتا ہے، جبکہ
ايک ورکشاپ کا مقصد کویٔ نیٔ بات يا کویٔ
نيا ہنر سيکھنا ہوتا ہے۔ ورکشاپ کو منعقد
کرنے سے پہلے ايک لائحہ عمل درکار ہوتا ہے۔ |
. |
تربيتی
ورکشاپ ميں کسی نٔے ہنر کی تربئت دی جاتی
ہے، اور اسکا حاصل ان پانچ مقاصد ميں سے ہونا
چاہیٔے، جن کی نشاندہی اس ويب سائٹ پہ کی
گٔی ہے۔
تربيت کے مقاصد ديکھٔيے
ورکشاپ
کی تيٌاری کرنا |